لاہور(پ ر )KIPS ایجوکیشن سسٹم نے انٹری ٹیسٹ میں اپنی برتری کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے رواں سال بھی انٹری ٹیسٹ رزلٹس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ KIPS ایجوکیشن سسٹم کے ہونہار طلبہ و طالبات مجموعی طور پر پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز حاصل کرکے سرفہرست رہے۔ KIPS ایجوکیشن سسٹم گذشتہ 33سالوں سے پاکستان میںتعلیمی سرگرمیوں اور خدمات کی فراہمی میں مصروفِ عمل ہے KIPS اسکولز اور کالجز کے پھیلتے ہوئے کیمپسز پاکستان کے تعلیمی شعبہ کی ترقی اور بہتری میں اہم کردارادا کررہے ہیں۔