• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ یوکرین جنگ فوری روکنے میں ناکامی پر تنقید کی زد میں آگئے

نیویارک (تجزیہ / عظیم ایم میاں) یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کی اعلانیہ امیدیں لیکر امریکی ریاست الاسکا کی سرزمین پر ر وسی صدر پیوٹن سے ملاقات اور مذاکرات کے لئے جانےو الے امریکی صدر ٹرمپ یوکرین میں فوری جنگ بندی کے حصول میں ناکامی کے باعث اب اپنے سیاسی مخالفین اور نقادوں کی تنقید کی زد میں آگئے ہیں جبکہ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے امریکی عام شہری کی زندگی پر افراط زر اور بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاء کی ہوش ربا مہنگائی نے بھی ر ی پبلکن صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی کے رجحانات بھی واضح کردیئے ہیں جو اگلے سال کے امریکی کانگریس کے مڈٹرم انتخابات پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید