• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندر پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

چوہنگ (نامہ نگار ) سندر سلطانکے میں سی سی ڈی چوہنگ سرکل پولیس کا اشتہاری ڈاکوؤ ں سے آمنا سامنا ہوگیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں درجنوں واردتوں میں مطلوب ملزم نوید عرف بیدو مارا گیا دو ساتھی فرار۔ زخمی ہونے والے پولیس جوانوں میں اے ایس آئی اعظم اور کانسٹبل تصور شامل ہیں ۔
لاہور سے مزید