• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹا اور بیٹی کو ذبح کرنے کے کیس میں ملزمہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈیفنس کے علاقے میں بیٹا اور بیٹی کو ذبح کرنے کے کیس میں ملزمہ کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔عدالت نے گرفتار ملزمہ والدہ ادیبہ غفران کو 19 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید