• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک)ادارہ یادگار حضرت محمد بن ابی بکر کے صدر اشعر صدیقی و اظفر صدیقی کی طرف سے سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام حسین علیہ السلام منگل 9بجے شب مسجد تقویٰ واقع بلاک 4 اے گلشن اقبال میں برپا ہوگی ممتاز عالم دین السید آقا حیدر صاحب تقوی قبلہ مجلس سے خطاب جبکہ اسد آغا نوحہ خانی کریں گے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید