• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین شوٹنگ: 10 میٹر ایئرپسٹل میں گلفام کا 18 واں نمبر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)16ویں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ مردوں کی 10میٹر ایئرپسٹل کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں گلفام جوزف 18ویں نمبر پر آئے۔ تین نشانے کم ہونے کی وجہ سے فائنل میں جگہ نہ بناسکے۔ 6رائونڈز میں 577 پوائنٹس حاصل کیے۔

اسپورٹس سے مزید