• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوبز الیون نے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شو بز الیون نے نیا ناظم آباد فیم ویلز اسٹارز پریمیئر لیگ سیزن سیون کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں فائنل میں شوبز الیون نے چار وکٹ پر 136رنز بنائے ۔ سلمان سعید نے 63 رنز بنائے۔ ناکام ٹیم آٹھ وکٹ پر101 رنز بناسکی۔
اسپورٹس سے مزید