• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی پہلی ریس میں ریڈ ہاٹ پر مصطفی جبکہ دوسری میں پرنسز عنا یہ پر سہیل احمد فاتح رہے، دو مقابلوں میں صرف نو گھوڑے ایکشن میں تھے۔
اسپورٹس سے مزید