• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اسٹار اشعب عرفان نے جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ امریکا میں ایونٹ کے فائنل میں انہوںنے ملائیشین پلیئر نیتھن کیوے کے خلاف 1-3 سے فتح حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید