• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قازقستان تائیکوانڈو: حمزہ عمر اور نعمان کے برانز میڈلز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی تائیکوانڈو کھلاڑی حمزہ عمر سعید اور نعمان خان نے قازقستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ (G-1 ایونٹ) میں کانسی کے تمغے جیت لیے۔
اسپورٹس سے مزید