• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو روزہ امپائرز و ریفریز ورکشاپ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دو روزہ امپائرزو ریفریز ورکشاپ کا آغاز ہوگیا۔ پی سی بی پینل کے 50امپائرز و ریفریز شریک ہیں۔ انہیں آئی سی سی ایلیٹ امپائر احسن رضا اور آئی سی سی ایمرجنگ پینل کے آصف یعقوبکرکٹ قوانین میں تبدیلیوں پر لیکچرز دیں گے۔
اسپورٹس سے مزید