• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین جوڈو: پاکستان کی ملیکہ فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اردن میں ایشین اوپن جوڈو کپ میں، پاکستان کی ملیکہ نور فائنل میں پہنچ گئی-52 کے جی کی سیمی فائنل میں ملیکہ نے اردن کی رانیم الجزازی کو شکست دی۔انہوں نے سعودی عرب اور مصری پلیئرز کو شکست دی تھی۔
اسپورٹس سے مزید