کراچی(اسٹاف رپورٹر) انڈر 15 ایشین بیس بال چیمپئنشپ کے دوسرے میچ میں چائنیز تائپے نے پاکستان کو27-0 سے شکست دیدی۔ میچ چار اننگز میں ہی ختم کردیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو 16-2 سے ہرایا تھا ۔پاکستان اپنا آخری گروپ میچ منگل کوریا کے خلاف کھیلے گا ۔