• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہرام رضا بختیاری نے دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

لاہور(پ ر)شہرام رضا بختیاری نے دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ وہ ایک نہایت تجربہ کار بینکار ہیں اور گزشتہ35برسوں سے مختلف بینکوں میں اعلیٰ عہدو ں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس سے قبل وہ سلک بینک کے صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے ۔
لاہور سے مزید