• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ،KPمیں طوفانی بارش "قدرتی آفت" اور کراچی پہنچتے ہی "حکومتی نااہلی" میں بدل گئی ،شہزادسعید چیمہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں طوفانی بارش "قدرتی آفت" اور کراچی پہنچتے ہی "حکومتی نااہلی" میں بدل گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا ہے تو سندھ سے سیکھیں جہاں حکومت نے گزشتہ سیلاب کے متاثرین کو 21لاکھ گھر بنا کر مالکانہ حقوق پر دئیے ۔
لاہور سے مزید