اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) ازالہ شکایات گڈ گورننس کیلئے وفاقی محتسب کی کارکردگی حیران کن ،سرکاری اداروں کیخلاف لوگوں کی شکایت بڑھ گئیں، 3لاکھ شکایات میں سے 20لاکھ کے فیصلے۔تفصیلات کے مطابق پا پاکستان میں وکلا ء خوا تین کی پہلی تنظیم کے وفد نے تنظیم کی سر برا ہ صبا ء فا روق ایڈ وکیٹ کی سربرا ہی میں وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی محتسب کے مختلف محکموں کے سر برا ہان نے وفد کو وفاقی محتسب کے کام، طر یق کار اور اہم اقدا مات نیز ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن کے با رے میں تفصیلی بر یفنگ دی۔ وفد نے وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی سے ملا قا ت بھی کی۔