• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرتضیٰ سولنگی نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) سابق نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضٰی سولنگی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے میڈیا ایڈوائزر (ترجمان ) کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال لیں، جمعرات کو مرتضیٰ سولنگی نے ایوان صدر کی میڈیا ٹیم سے بھی ملاقات کی اور صدر مملکت کی کوریج کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، صدر مملکت کے نئے پریس سیکرٹری کی حیثیت سے دانیال گیلانی کی تقرری کی گئی ہے ، دانیال گیلانی جلد نئی ذمہ داریاںسنبھالیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید