• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی معمر ترین خاتون نے برطانیہ میں 116 ویں سالگرہ منالی

لندن(اے ایف پی) دنیا کی معمر ترین خاتون نے برطانیہ میں 116ویں سالگرہ منالی۔ یہ اعزاز انہیں اس سال اپریل میں برازیلی راہبہ انا کینابارو لوکاس کی وفات کے بعد ملا تھا۔کیٹرم نے اپنی سالگرہ سادگی سے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ منائی۔ ان کے کیئر ہوم کے مطابق وہ دن اپنی سہولت کے مطابق گزار رہی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید