اسلام آباد(طاہر خلیل)سینیٹ الیکشن میں PTIکے اعجاز چوہدری کی اہلیہ رانا ثنا اللہ کا مقابلہ کرینگی، سلمی اعجازکو ٹکٹ جاری،پنجاب کی خالی نشست پر 9ستمبر کو الیکشن ہو گا،100کے قریب ارکان کی حمایت حا صل ،پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پرپی ٹی آئی نے اعجاز چوہدری کی اہلیہ کوٹکٹ جاری کردیا۔پنجاب اسمبلی میں سلمی اعجاز پی ٹی آئی کی جانب سے امیدوار ہونگی،پنجاب میں میں پی ٹی آئی کو 100 کے قریب ارکان کی حمایت حاصل ہے۔