• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارم ہاؤس سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاک کالونی انویسٹیگیشن پولیس نےلاکھوں روپے مالیت کے مویشی اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے دو ملزمان یاسین ولد ذولفقار اور سجاد ولد رسول بخش کو گرفتار کر کے گاڑی برآمد کرلی ،پولیس کے مطابق 24 جولائی کو آٹھ سے دس مسلح ملزمان نے تھانہ موچکو کے علاقے ابراہیم گوٹھ میں واقع فارم ہاؤس پر چوکیدار اور گوالے کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنایا اور لاکھوں روپے مالیت کی بھینس اور گائے لوٹ کر لے گئے تھے،تفتیشی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید