• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں ہونے والی بارش سے حکومت کے ناقص انتظامات کی قلعی کھل گئی، جے یو آئی

کراچی (پ ر) جمعیت علما اسلام کے رہنما پیر قاری عبد المنان ، مولانا احمد علی، مفتی حماد اللہ اورعابد دانش قادری نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والی بارش سے حکومت کے ناقص انتظامات کی قلعی کھل گئی ،پورا ملک لاوارث نظر آرہا ہے ، وفاقی اور صوبائی ادارے عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہیں،انہوں نے کے الیکٹرک کے بھاری بل واپس لینے، حادثات کا شکار ہونے والوں کو معاوضہ اور اور گھروں کی تعمیر کا مطالبہ کیا، اجلاس میں عظیم احمد ، اسامہ احمد ایڈوو کیٹس،قاری معاویۃالقاسمی، لیاقت علی رحمانی او ردیگر موجود تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید