• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڑی پور، بچے کی ڈوبی ہوئی لاش ملی، متوفی لیاقت آباد کا رہائشی تھا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ماڑی پور گریکس میرین اکیڈمی جیٹی سے 11 سالہ احمد رضا ولد منیر احمد کی ڈوبی ہوئی لاش ملی، پولیس اور ریسکیو ادارے کے رضاکار وں نے لاش سول اسپتال منتقل کی،پولیس نے بتایا کہ متوفی لیاقت آباد کا رہائشی اور 19 اگست کو بارش کے دوران گجر نالے میں گر گیا تھا،ایدھی حکام کے مطابق 19 اگست سے اب تک ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید