• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حفیظ جالندھری کی نواسی کی کتاب کا اردو ترجمہ رواں سال شائع کیا جائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے قومی ترانہ کے خالق حفیظ جالندھری کی نواسی نوین خان کی جانب سےلکھی گئی سوانح حیات پر مبنی کتاب کا اردو ترجمہ رواں سال شائع کیا جائے گا،گذشتہ سال 14اگست2024کو نوین خان نے حفیظ جالندھری کی سوانح حیات انگریزی میں شائع کی تھی،نوجوان مصنف علی احمد جان نے اس کتاب کا اردو ترجمہ کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید