• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے قریب ندی میں گزشتہ روز ڈوبنے والے 12سالہ انس خان ولد شیر خان کی لاش نکال لی گئی، سہراب گوٹھ حاجی جنت گل ٹاؤن کے قریب لیاری ندی میں گزشتہ روز دو بچے ڈوب گئے تھے جن میں سے ایک کو فوری طور پر علاقہ مکینوں نے بچا لیا تھا ،جمعرات کی صبح سرچ آپریشن دوبارہ شروع ہوا تو فلاحی ادارے کے رضاکاروں نے بچے کی لاش نکال لی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید