کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈيشل مجسٹر یٹ جنوبی نے سیشن جج کے حکم پر درخشاں پولیس اسٹیشن پر چھاپہ مار کر حبس بے جا میں رکھےگئے نوجوان سلمان کو بازیاب کرالیا اور رپورٹ سیشن جج کو پیش کی۔