• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد بھٹہ کی ڈی پی او جھنگ سے ملاقات

ملتان( سٹاف رپورٹر)چیمبر آف پاکستان تاجر اتحاد آل پاکستان کے مرکزی صدر ملک خالد بھٹہ نے جھنگ میں ڈی پی او بلال افتخار کیانی سے خصوصی ملاقات کی اور انکی جھنگ میں تعیناتی پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران جھنگ میں پیش آنیوالے ایک افسوسناک قتل کے واقعے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ملتان سے مزید