• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِاعظم آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہونگے

اسلام آ باد (نیو زرپورٹر)وزیرِاعظم شہباز شریف آئندہ ماہ نیو یارک امریکہ جائیں گے۔  شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ملاقات کے لئے پاک امریکہ رابطے شروع ہو گئے، سفارتی ذرائع کے مطا بق دورے میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہوں گے۔وزیر اعظم ستمبر میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید