• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج کوٹہ کیس؛ نجی ٹور آپریٹر کی نام نکالنے کی متفرق درخواست منظور

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے نجی ٹور آپریٹر کمپنی کی حج کوٹہ سے متعلق کیس سے نام نکالنے کی متفرق درخواست منظور کر لی۔
اہم خبریں سے مزید