• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر میں اسکول کی چہار دیواری گر گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث جمعہ کو ملیر میں قائم آصف گورنمنٹ اسکول کی چہار دیواری گر گئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا بتایا جاتا ہے کہ اسکول میں بارش کا پانی تاحال نہیں نکالا جا سکا جس کی وجہ دیوار گری۔ آصف گورنمنٹ اسکول میں ہر جگہ کیچڑ ہی کیچڑ ہے جس سے اساتذہ و طلبہ پریشان ہیں اساتذہ کا کہنا ہے کہ ان حالات میں اسکول پڑھائی کے قابل نہیں۔
اہم خبریں سے مزید