• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں آئندہ ماہ سے ای امیگریشن کا نیا نظام نافذ کردیا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں آئندہ ماہ سے ای امیگریشن کا نیا نظام نافذ کردیا جائے گا، ایپلی کیشن کے ذریعے مسافر کی تفصیلات امیگریشن ڈپارٹمنٹ کو مل جائیں گی، مسافروں کو قطاروں میں لگ کر انتظار نہیں کرنا پڑے گا،مسافر ایئر پورٹ پر ای گیٹ سے روانہ ہونگے،ملک بھر میں امیگریشن کا نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ای امیگریشن نظام کے نفاذ کے بعد مسافروں کو قطاروں میں لگ کر انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
اہم خبریں سے مزید