اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے گریڈ 19اور 20 کے 9افسران اگلے دو سالوں 2026اور 2027ء تک 60سال عمر پوری ہونے پر نوکری سے ریٹائر ہو جائیں گے، ان میں گریڈ 20 کے چار اور گریڈ 19 کے پانچ افسران شامل ہیں،گریڈ 20کے چار اور گریڈ 19کے پانچ افسران ، زیادہ تر سائنس کیڈر کے لوگ شامل ہیں۔