• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان سے لائی گئی لڑکی کا شادی سے انکار، پولیس سے مدد طلب کرلی

راولپنڈی (آئی این پی ) افغانستان سے لائی گئی لڑکی نے شادی سے انکار کر کے پولیس سے مدد طلب کر لی۔

پولیس حکام کے مطابق متاثرہ لڑکی کی 15 پر کال کے بعد دھمیال پولیس نے والدہ سمیت ریسکیو کر لیا، لڑکی پر تشدد کرنے کا مقدمہ اس کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ دھمیال میں درج کیا گیا۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ ہم 17سال کی بیٹی اور مالے خان کے ہمراہ 4 دن قبل کچلاک کے راستہ گرجا روڈ رضا منزل پہنچے جہاں مالے خان کے بھائی گل خان سے بیٹی نوشابہ کی شادی ہونا تھی، گل خان کو دیکھ کر بیٹی نے شادی سے انکار کر دیا۔

ملک بھر سے سے مزید