• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ڈی ایم اے کا ساحلی علاقوں کے شہریوں کو شدید بارشوں کا الرٹ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موبائل فون پر پیغامات کے ذریعے سندھ کے ساحلی علاقوں کےشہریوں کو شدید بارشوں سے متعلق الرٹ کرنا شروع کر دیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق سندھ کے ساحلی اضلاع بشمول کراچی، ٹھٹہ، سجاول، بدین اور تھرپارکر میں 27 تا 30 اگست شدید بارشوں کا امکان ہے جس سے شہری اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال متوقع ہے لہٰذا حفاظتی تدابیر اپنائی جائیں۔

ملک بھر سے سے مزید