• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر اور گلستان جوہر سے 2 لاشیں ملیں

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ملیر اور گلستان جوہر سے دو لاشیں ملیں۔تفصیلات کے مطابق ملیر علیم آباد جناح اسکوائر کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی۔متوفی کی عمر 50برس کے قریب ہے۔گلستان جوہر بلاک 13لاکھانی پرائڈ کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔متوفی کی عمر 45برس کے قریب ہے۔دونوں متوفین کی شناخت اور وجہ موت کا فوری طور پر تعین نہیں ہو سکا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید