لاہور( خصوصی رپورٹر)حکومت پنجاب کے وژن ستھرا پنجاب کے پیش سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کی ہدایت پرایل ڈبلیو ایم سی کا عملہ شہر کے تمام چوکنگ پوائنٹس پر صفائی آپریشن پر مامور رہا۔سی ای او بابر صاحب دین کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ دورانِ بارش صفائی آپریشن کے ساتھ ساتھ شہر میں نکاسی آب کو بھی یقینی بنایا گیا۔