• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپؐ کی ولادت سے بڑھکر کائنات کیلئے اور کوئی بڑی خوشی اور نعمت نہیں، ڈاکٹرطاہرالقادری

لاہور (خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے آمد ربیع الاول کے موقع پر پوری اُمت مسلمہ کو ولادتِ پاک ؐ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہِ ربیع الاول خوشی اور محبت کا پیغام لے کر آتا ہے۔ بلاشبہ آپؐ کی ولادت سے بڑھ کر کائنات کیلئے اور کوئی بڑی خوشی اور نعمت نہیں ہے۔ آپؐ نے دنیا کو علم سے محبت کرنا سکھایا اور حقوق و فرائض کا ایک جامع چارٹر عطا فرمایا۔
لاہور سے مزید