• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مناواں، خاوند ہاتھوں 60 سالہ بیوی کا قتل، حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشن سےرپورٹ طلب کرلی

لاہور(خبرنگار) مناواں میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں 60 سالہ بیوی قتل، چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی، رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
لاہور سے مزید