• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا صد سالہ جشن دسمبر میں ہوگا،وائس چانسلر

لاہور(خبر نگار) وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی کا صد سالہ جشن دسمبر میں ہوگا، ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے اعزاز میں نجی آئی ہسپتال مزنگ میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیاجس کی میزبانی کے فراٗض اعجاز احمد فقہی نے انجام دئیے۔تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر سلیم عباس قیصر،امریز خان، شمس الحق قذافی،شاہد علی، محمد شاہد یعقوب،عاصم نذیر ودیگر شریک ہوئے اس موقع پر شرکا کی جانب سے وائس چانسلر کو مختلف تجاویز بھی دی گئیں، آخر میں تمام شرکا کو عشائیہ دیا گیا۔
لاہور سے مزید