• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 129، ضمنی انتخابات، ن لیگی کارکن کاپارٹی ٹکٹ کی تقسیم میں ہونیوالی ناانصافی پراحتجاج

لاہور(خصوصی نمائند ہ) مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ، نظریاتی کارکن چوہدری واحد احمد نے حلقہ این اے 129 کے ضمنی انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کے اجراء میں ہونے والی ناانصافی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر کسی شفاف عمل کے ٹکٹ کسی دوسرے امیدوار کو جاری کر دیا گیا۔اس کے باوجود پارٹی ڈسپلن پر عمل کرتے ہوئے میں پارٹی ٹکٹ ہولڈر حافظ نعمان کی این اے 129میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔گذشتہ روز لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید