• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق اور انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی میں شجر کاری مہم

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق اورانسٹیٹیوٹ آف زوالوجی میں شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودے لگا ئے۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریبات میں چیئرمین شعبہ ایڈوانسڈ سٹڈیزان ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد شاہد فاروق، سیکریٹری اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن ڈاکٹر محمد اسلام، ڈائریکٹر انسٹیٹیو ٹ آف زوالوجی پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ روحی، چیئرمین ہال کونسل پروفیسر ڈاکٹر محمد اکبرخان، فیکلٹی ممبران اور ملازمین نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید