• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ
تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ

پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک مرتبہ پھر سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کرالی۔

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی ہانیہ عامر کی نئی تصاویر ایک مرتبہ پھر بہت زیادہ پسند کی جارہی ہیں۔

اداکارہ کی ان نئی تصاویر کو انسٹاگرام پر ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں، اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ہانیہ عامر کے انداز کی بھی خوب تعریف کی جارہی ہے۔

مداح ہانیہ عامر کو کمنٹ سیکشن میں خوبصورت، حسین اور پیاری قرار دے رہے ہیں۔

علاوہ ازیں ہانیہ عامر کی ان نئی تصاویر کو ایک لاکھ سے زائد مرتبہ لائک بھی کیا جاچکا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید