• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ربیکا خان یوٹیوب کے انسٹاگرام پر چھا گئیں

— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستانی ٹک ٹاکر ربیکا خان ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چھا گئیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یوٹیوب کے اکاؤنٹ سے پاکستانی ٹک ٹاکر کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔


اسٹاگرام پر یوٹیوب کے پیج کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے، جس کے بعد ربیکا خان کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔

یوٹیوب کے انسٹاپیج کی جانب سے ربیکا خان کے ملبوسات کی تعریف کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ خوبصورت پیٹرن اور رنگوں سے سجی ایک خواب کی الماری۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید