• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز اورجنگ کلچرل ونگ کے زیراہتمام ملی نغموں مقابلوں کا انعقاد آج ہوگا

لاہور ( پ ر) یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز اور جنگ کلچرل ونگ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر طلبہ وطالبات کے لیے یونیک انٹر سکولزملی نغموں کے مقابلے منعقدہور ہے ہیں ۔مقابلوں کے ججز نے 80طلبہ وطالبات کو فائنل کے لیے منتخب کیا فائنل مقابلے وتقریب تقسیم انعامات آج صبح10بجے یونیک گروپ کے ڈاکٹر نثار احمد آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی تقریب کی صدارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم کرینگے ۔
لاہور سے مزید