لاہور ( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں انٹر کالجیٹ تقریری اور کوئز مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر ڈاکٹر احسن وحید راٹھور تھے۔