لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر جتنی بھی سختیاں کر لیں ان کے دو ٹوک اور حتمی فیصلوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ جھکنے والے نہیں ایکس پر جاری اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ عمران خان اور بشری بی بی کے لیے پانی کا مسئلہ ابھی بھی ویسے ہی ہے ۔