لاہور(خصوصی رپورٹر)جہانگیر ترین نے لودھراں کے سیلاب متاثرین کے لئے 2 کروڑ رو پے امداد کا اعلان کیا ہے ۔ جہانگیر ترین نے اپنی ٹیم کو متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔جہانگیر ترین نے کہا کہ سیلاب متاثر ین کو تنہا نہیں چھوڑوں گا۔