• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیچرز ……

میں نے نیا فون لیا ہے، ڈوڈو نے مطلع کیا۔

میرا پرانا فون تمھارے نئے فون سے بہتر ہے، میں نے شیخی بگھاری۔

اس میں تین کیمرے ہیں، ڈوڈو نے فون نکال کر دکھایا۔

میرے فون میں پانچ، میں نے منہ چڑایا۔

میرے فون کا کیمرا 48 میگاپکسل ہے۔

میرے فون کا 96 میگاپکسل ہے۔

ڈوڈو نے بے یقینی سے مجھے دیکھا۔

میرے فون کی میمری 512 گیگابائٹس ہے۔

میرے فون کی ایک ٹیرابائٹس ہے۔

میرے فون کی بیٹری بارہ گھنٹے چلتی ہے۔

میرے فون کی چوبیس گھنٹے۔

ڈوڈو نے زچ ہوکر کہا،

میرے فون میں اٹیچڈ باتھ بھی ہے۔

تازہ ترین