• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2پاکستانی شہریوں سمیت 3افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھافیٹامین برآمد کی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید