پشاور (لیڈی رپورٹر),انسٹی ٹیوٹ اف زوالوجیکل سائنسز،پشاور یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی سکالر عبید اللہ نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا ہے سکالر نے انسٹی ٹیوٹ کے ڈائر یکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد خسرو کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحنین چئیرمین شعبہ زوالوجی،جامعہ ملاکنڈ کے ڈاکٹر محمد ظہور اور سینٹر اف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ مائیکو بیالوجی،جامعہ پشاور کے ڈاکٹر کفیل احمد تھے اس موقع پر بڑی تعداد میں فیکلٹی ممبرز،طلبہ اور ریسرچرز موجود تھے۔