• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ گلگشت کے علاقے سے خاتون کی کار چوری

ملتان(سٹاف رپورٹر) لبنی اعجاز نے تھانہ گلگشت پولیس کو اطلاع دی کہ اپنی کار گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول کے سامنے کھڑی کی واپس آئی تو کار موجود نہ تھی۔ اطلاع پر پولیس نے سی سی ٹی کیمروں کی مدد سے نامعلوم چوروں کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید